السلام علیکم
میرا نام غلام مصطفیٰ ہے اور میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ مجھے دل کا عارضہ تھا۔ اور انجیوگرافی کرانے کے بعد معلوم ہوا کہ میری تین شریانیں بند ہیں۔ لہٰذا میں مختلف جگہ چیک اپ کیلئے گیا۔ پھر ڈاکٹر یحیٰی صاحب سے میری ملاقات ہوئی۔ انہوں نے مجھے تسلی دلائی۔ اور میں نے 21-10-28 کو سرجری کروائی۔ اور اب میں بالکل صحت مند زندگی گذار رہا ہوں۔
Thank you Beating Heart Surgery