Beating Heart Surgery

مجھے ستمبر میں کراچی کام کرتے ہوئے اچانک دل کی تکلیف ہوئی۔ میں لاہور واپس آیا اور شیخ زید ہسپتال میں داخل ہوا۔ انہوں نے سرجری کا بتایا۔ ڈاکٹر یحیٰی صاحب سے آپریشن کروایا۔ الحمد اللہ بہت اچھا اور کامیاب آپریشن ہوا۔ پانچ دن کے بعد ڈسچارج بھی ہو گیا تھا۔ اور اٹھ کے چلنے پھرنے کے قابل بھی۔ اب میں بالکل صحتمند ہوں اور روٹین کے اپنے کام بخوبی کرتا ہوں۔ شکریہ ڈاکٹر یحیٰی صاحب۔ خدا آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دے۔