Beating Heart Surgery

میرے بابا جان، محمّد نثار خان کو اچانک دل کا دورہ ہوا تو ہم ابو کو ہسپتال لے گئے اور انجیوگرافی کروائی جس سے ہمیں پتہ چلا کہ تینوں نالیوں میں مسئلہ ہے۔ ہم نے کئی جگہ چیک اپ کروایا مگر تسلی بخش جواب نہیں ملا تو ہمارے رشتے دار نے ہمیں ڈاکٹر یحیٰی صاحب کا کہا۔ کہ یہ بڑے قابل ڈاکٹر ہیں۔ تو ہم فوراً پشاور سے لاہور آئے اور ابو کا آپریشن کروایا۔ جو کہ اب بالکل ٹھیک ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی دیں اور مزید کامیابیاں عطا کریں۔