Beating Heart Surgery

السلام علیکم
میرے والد صاحب محمّد خالد ملک جنھیں اس سال ہارٹ کا مسئلہ ہوا تھا۔ ہمیں ڈاکٹر یحیٰی کا پتہ چلا۔ ہم ان سے ملے۔ انھوں نے آپریٹ کیا۔ اب میرے والد صاحب اللہ کا شکر ہے بہت بہتر ہیں۔ ہم بہت مطمئن ہیں۔