Beating Heart Surgery

میرا نام عبدالوحید ہے میں شادباغ لاہور کا رہنے والا ہوں۔ مجھے پہلے بھی سٹنٹ پڑے ہوئے تھے لیکن پھر مجھے دوبارہ درد شروع ہو گیا، مجھے ڈاکٹر یحییٰ کا پتہ چلا اور میں نے یہاں آ کر اپنا چیک اپ کروایا۔
ڈاکٹر صاحب نے رپورٹ دیکھنے کے بعد سرجری کا کہا اور میں نے 13 دسمبر 2021 کو اپنی بیٹنگ ہارٹ سرجری کروا لی۔
الحمداللہ میں اب صحت یاب ہوں اور مزید بہتری کی طرف جا رہا ہوں۔ خدا ڈاکٹر یحییٰ کو خوش رکھے۔ آمین