Beating Heart Surgery

میرا نام عبد الرزاق ہے میں ماڈل ٹاؤن لنک روڈ کا رہائشی ہوں۔ 2014 میں مجھے دل کا دورہ پڑا تو مجھے کسی نے ڈاکٹر یحییٰ کا بتایا کے ہارٹ سرجری کے بہت ماہر ڈاکٹر ہیں۔
لہذا میں نے اپنی سرجری 17 مارچ 2014 کو کروالی۔ ڈاکٹر یحییٰ نے میری بیٹنگ ہارٹ سرجری بہت شاندار کی۔
آج 24 دسمبر 2021 کو میں روٹین کا چیکپ کروانے آیا ہوں۔
الحمداللہ میں بالکل صحت مند ہوں۔
شکریہ ڈاکٹر یحییٰ