Beating Heart Surgery

میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں۔ مجھے 2008 میں دل کی تکلیف ہوئی، لہذا میں لاہور آیا اور ڈاکٹر یحییٰ سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر یحییٰ سے ملاقات کے بعد مجھے یوں لگا کہ شاید اللہ تعالی نے مجھے صحیح جگہ پر بھیج دیا ہے۔ خاص طور پر ڈاکٹر یحییٰ کے رویے نے مجھے بہت متاثر کیا اور میں بہت مطمئن ہو گیا۔ لہذا میں نے 2008 میں اپنی اے وی آر سرجری کروائی۔ 2008 سے لے کر اب تک میں مکمل صحت یاب ہوں اور الحمدللہ اپنی صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔
اللہ تعالی ڈاکٹر یحییٰ کو دراز عمر عطا فرمائے۔ آمین