اسلام علیکم
میرے والد خادم حسین کو دل کا اٹیک ہوا تھا۔ ہم نے ڈاکٹر یحییٰ سے رابطہ کیا اور ڈاکٹر صاحب نے نے 23 دسمبر 2021 کو میرے والد صاحب کا کامیاب آپریشن کیا۔
ڈاکٹر یحییٰ ایک ماہر بیٹنگ ہارٹ سرجن ہیں۔ الحمد اللہ میرے والد صاحب مکمل صحتیاب ہیں۔ اور ان کے اسٹاف نے ہمارے پیشنٹ کی بہت کیئر کی۔