Beating Heart Surgery

مجھے 2021 کے اوائل میں معلوم ہوا کہ مجھے دل کا عارضہ لاحق ہو چکا ہے۔ جس کی توثیق دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ مجھے کئی ڈاکٹرز سے ملنا پڑا اور آخر کار میں نے ڈاکٹر یحیٰی صاحب کر بارے میں سنا کہ یہ ڈاکٹر صاحب بیٹنگ ہارٹ سرجری کرتے ہیں۔ لہٰذا میں لاہور آیا اور 21-09-26 کو سرجری کروائی۔ الحمدللہ میں سرجری کے پانچویں دن ڈسچارج ہو گیا تھا اور خود چل کر گھر پہنچا۔ گھر میں خوشی کا ایک سماں تھا۔ اب اللہ کا شکر ہے میں بالکل صحتمند ہوں۔ شکریہ بیٹنگ ہارٹ سرجری سنٹر لاہور۔ شکریہ ڈاکٹر یحیٰی صاحب۔