شہباز احمد ایبٹ آباد

میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں۔ مجھے 2008 میں دل کی تکلیف ہوئی، لہذا میں لاہور آیا اور ڈاکٹر یحییٰ سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر یحییٰ سے ملاقات کے بعد مجھے یوں لگا کہ شاید اللہ تعالی نے مجھے صحیح جگہ پر بھیج دیا ہے۔ خاص طور پر ڈاکٹر یحییٰ کے رویے نے مجھے بہت […]
شریفاں بیگم، سیالکوٹ

السلام علیکم میرا نام ڈاکٹر اقرا ہے، اور میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ میری نانی امّی (شریفاں بیگم) کو تقریبا دو بار دل کا دورہ پڑا۔ گھر میں سب بہت فکرمند ہوئے۔ میں چونکہ لاہور کے ایک سرکاری ہاسپٹل میں جاب کرتی ہوں لہذا میں نانی اماں کو لاہور لے آئی۔ لاہور آ کر نانی […]
محمد انور فیصل آباد

مجھے 30 نومبر کو دل کا دورہ پڑا اور مجھے (FIC) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں دو روز تک داخل رکھا گیا. جہاں پر میرے دل سے متعلق کافی ٹیسٹ کیے گئے۔ ان تمام ٹیسٹوں اور انجیو گرافی کو دیکھتے ہوئے وہاں کے ڈاکٹروں نے مجھے بائی پاس کا کہا۔ لیکن میں اور میرے […]
محمد صابر فیصل آباد

مجھے 2009 میں دل کی تکلیف محسوس ہوئی تو مجھے بہت سے کارڈیالوجسٹ سے کنسلٹ کرنا پڑا۔ ایک دن میں گھر بیٹھا ہوا تھا تو اخبار میں ڈاکٹر یحییٰ صاحب کے انٹرویو کا مطالعہ کیا، ڈاکٹر صاحب کی کامیابی اور ان کے تجربے کے بارے میں پڑھنے کے بعد میں نے سوچا کہ ڈاکٹر صاحب […]
فروہ بتول چکوال

مجھے 2020 کے آخر میں دل میں تکلیف ہوئی گھر والے کافی پریشان تھے اور کسی اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں تھے بالآخر ہمیں کسی نے ڈاکٹر یحییٰ کا بتایا، اور بتایا کہ ڈاکٹر یحییٰ بہت قابل سرجن ہیں اور بیٹنگ ہارٹ سرجری کے ماہر ہیں لہذا ہم لاہور پہنچے اور ڈاکٹر یحییٰ سے ملے۔ […]
سعیدہ پروین گلبرگ لاہور

میری والدہ کو پچھلے دو ماہ سے دل کا عارضہ لاحق ہو گیا۔ ہم لوگ لاہور میں کافی ڈاکٹروں کے پاس جاتے رہے لیکن ہمیں کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی اور نہ ہی ڈاکٹرز ہمیں صحیح گائیڈ کر رہے تھے۔ پھر ایک دن ہمارے ہاں کچھ مہمان آئے اور انہوں نے ہمیں ڈاکٹر یحییٰ صاحب […]
وقاص علی برکی

یہ 2007 اوائل کی بات ہے جب میرے دل میں تکلیف شروع ہوئی۔ مجھے میرے گھر والے پی آئی سی لاہور لے کر گئے، جہاں پر مجھے سات دن تک داخل رکھا گیا۔ بے شمار ٹیسٹ کیے گئے لیکن میرے درد کا معاملہ حل نہیں ہو پا رہا تھا۔ میرے گھر والے بہت پریشان تھے […]
گل صنوبر قصور

میری والدہ کو چند مہینوں سے دل کا مسئلہ تھا جو وقت کے ساتھ بڑھتا ہی جا رہا تھا۔اور والدہ کی اس بیماری کی وجہ سے گھر میں سب بہت پریشان تھے۔ اور جب انجیو گرافی کروانی تو معلوم ہوا کہ والدہ کے دل کی حالت بہت خراب ہے۔ اس کے بعد ہم نے کافی […]
عبدالرزاق، ماڈل ٹاؤن، لاہور

میرا نام عبد الرزاق ہے میں ماڈل ٹاؤن لنک روڈ کا رہائشی ہوں۔ 2014 میں مجھے دل کا دورہ پڑا تو مجھے کسی نے ڈاکٹر یحییٰ کا بتایا کے ہارٹ سرجری کے بہت ماہر ڈاکٹر ہیں۔ لہذا میں نے اپنی سرجری 17 مارچ 2014 کو کروالی۔ ڈاکٹر یحییٰ نے میری بیٹنگ ہارٹ سرجری بہت شاندار […]
عبدالوحید شادباغ لاہور

میرا نام عبدالوحید ہے میں شادباغ لاہور کا رہنے والا ہوں۔ مجھے پہلے بھی سٹنٹ پڑے ہوئے تھے لیکن پھر مجھے دوبارہ درد شروع ہو گیا، مجھے ڈاکٹر یحییٰ کا پتہ چلا اور میں نے یہاں آ کر اپنا چیک اپ کروایا۔ ڈاکٹر صاحب نے رپورٹ دیکھنے کے بعد سرجری کا کہا اور میں نے […]