Beating Heart Surgery

السلام علیکم
میرا نام نعمانہ شہباز ہے، اور میں جھنگ کی رہائشی ہوں۔ 2012 سے مجھے سانس لینے میں دشواری ہوئی اور ٹیسٹ کروانے پر پتہ لگا کے مجھے دل کی تکلیف ہے۔
ہمارے ایک فیملی فرینڈ نے مجھے ڈاکٹر یحییٰ صاحب کا بتایا، ڈاکٹر یحییٰ کو چیک کروانے کے بعد میں نے ان سے 2014 میں سرجری کروائی۔ الحمداللہ میں اب بالکل صحت مند ہوں اور ڈاکٹر یحییٰ کی شکر گزار ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *