Beating Heart Surgery

میرے والد صاحب کو کافی عرصے سے دل کی تکلیف کی تھی جو بڑھتی ہی جا رہی تھی۔ ہمیں کسی نے ڈاکٹر یحییٰ کا بتایا کہ لاہور میں ایک بیٹنگ ہارٹ سرجن ڈاکٹر یحییٰ ہیں آپ ان کو ضرور دکھائیں، لہذا میں اپنے والد کو لے کر لالہ موسیٰ سے لاہور آیا اور ڈاکٹر صاحب کو چیک کروایا ڈاکٹر صاحب نے میرے والد صاحب کی سرجری 23 دسمبر 2021 کو کردی جو نہایت کامیاب ہوئی الحمدللہ ہم سب بہت مطمئن اور خوش ہیں ہیں۔ ڈاکٹر یحییٰ اور ان کا سٹاف بہت اچھے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *