محمّد خالد ملک

السلام علیکم میرے والد صاحب محمّد خالد ملک جنھیں اس سال ہارٹ کا مسئلہ ہوا تھا۔ ہمیں ڈاکٹر یحیٰی کا پتہ چلا۔ ہم ان سے ملے۔ انھوں نے آپریٹ کیا۔ اب میرے والد صاحب اللہ کا شکر ہے بہت بہتر ہیں۔ ہم بہت مطمئن ہیں۔
محمّد بلال

میں ساھیوال کا رہنے والا ہوں۔ مجھےکافی عرصہ سےتکلیف رھی۔ دو دفعہ ہارٹ اٹیک ھوا۔ مختلف جگہوں سے علاج کرویا اور ڈاکٹر نےاپریشن کا کہا۔ ڈاکٹریحیٰی صاحب نے میرابائی پاس اپریشن کیا۔ اپریشن کامیاب ہوا ہے۔ اب میں صحت یاب ہوں اور مطمن ہوں
حاجی تاج محمد خان۔ مہمند ایجنسی

جی الحمداللہ یہ میرے والد صاحب ہے حاجی تاج محمد خان۔ مہمند ایجنسی ہمارا گاؤں ہے۔ میرے ولد کو دل اٹیک ہوا تھا جب اینجوگرافی ہوئی تو تین وین بند تھی۔ پھر ہماری ملاقات ڈاکٹر یحیٰی صاحب سے ہوئی۔ حمید لطیف ہسپتال میں اپریشن ہوا اور اب الحمداللہ میرے والد صاحب بالکل بہتر ہے ۔
Imran Yaqoob

Assalamualaikum I am Imran Yaqoob from Faisalabad, I got my heart surgery done by DR. MUHAMMAD YAHYA (Consultant Heart Surgeon) who is really a great Surgeon as well as a beautiful person. Now I am fit and Alhamdulullah enjoying my healthy life. Thanks Beating Heart Surgery Centre Lahore.
حاجی مُحمّد نور اسلام۔ تلہ گنگ

مجھے 2021 کے اوائل میں معلوم ہوا کہ مجھے دل کا عارضہ لاحق ہو چکا ہے۔ جس کی توثیق دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ مجھے کئی ڈاکٹرز سے ملنا پڑا اور آخر کار میں نے ڈاکٹر یحیٰی صاحب کر بارے میں سنا کہ یہ ڈاکٹر صاحب بیٹنگ ہارٹ سرجری کرتے ہیں۔ لہٰذا میں لاہور […]
محمّد نثار خان

میرے بابا جان، محمّد نثار خان کو اچانک دل کا دورہ ہوا تو ہم ابو کو ہسپتال لے گئے اور انجیوگرافی کروائی جس سے ہمیں پتہ چلا کہ تینوں نالیوں میں مسئلہ ہے۔ ہم نے کئی جگہ چیک اپ کروایا مگر تسلی بخش جواب نہیں ملا تو ہمارے رشتے دار نے ہمیں ڈاکٹر یحیٰی صاحب […]
محمّد نواز ولد محمّد نذیر۔ لاہور
مجھے ستمبر میں کراچی کام کرتے ہوئے اچانک دل کی تکلیف ہوئی۔ میں لاہور واپس آیا اور شیخ زید ہسپتال میں داخل ہوا۔ انہوں نے سرجری کا بتایا۔ ڈاکٹر یحیٰی صاحب سے آپریشن کروایا۔ الحمد اللہ بہت اچھا اور کامیاب آپریشن ہوا۔ پانچ دن کے بعد ڈسچارج بھی ہو گیا تھا۔ اور اٹھ کے چلنے […]
Ghulam Mustafa

السلام علیکم میرا نام غلام مصطفیٰ ہے اور میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ مجھے دل کا عارضہ تھا۔ اور انجیوگرافی کرانے کے بعد معلوم ہوا کہ میری تین شریانیں بند ہیں۔ لہٰذا میں مختلف جگہ چیک اپ کیلئے گیا۔ پھر ڈاکٹر یحیٰی صاحب سے میری ملاقات ہوئی۔ انہوں نے مجھے تسلی دلائی۔ اور میں نے […]
حافظ شفاعت صاحب

میرا قصور سے تعلق ہے۔ مجھے تقریباً دو سال سے ہارٹ کا مسئلہ تھا۔ دوائی سے علاج کیا مگر سانس اور سینے میں درد کی تکلیف بڑھتی گئی۔ انجیوگرافی کرائی تو بائی پاس کا مشورہ دیا گیا۔ میں نے ایک ریفرینس کے ذریعے ڈاکٹر یحیٰی سے رابطہ کیا۔ انہوں نے بڑی تسلی دی اور میرا […]
سید محمد مصطفی امامیہ کالونی لاہور

السلام علیکم میرا نام سید محمد مصطفی ہے۔ میں امامیہ کالونی کا رہائشی ہوں۔ میں گزشتہ چند سال سے دل کے مرض میں مبتلا تھا۔ اور ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مجھے اینجیو گرافی کروانی پڑی جس سے مجھے معلوم پڑا کہ میرے تو تین وال بند ہیں۔ پھر […]